Author: Humaira Latif Husaini
Total Pages: 34
Recommended Age: 6-10 years
Book Type: Comic Book
Binding: Gum
Quality: Colored 128gsm Imported Matt Paper
Pages: 34
Size: 7x10
Recommended Age: 6-10 years
چھٹیوں میں گلیات کی سیر کے دوران پیش آنے والا ایک سنسنی خیز قصہ۔
بابا نے سیر کے لیے اپنی گاڑی کو ایسے فٹ فاٹ کر دیا تھا کہ ان کے حساب سے وہ بالکل نئی جیسی چمچمارہی تھی مگر بھیا کو پرانی گاڑی سے سخت شکایات تھیں جس سے آپی اور نی نو بھی متفق نظر آتے ہیں۔ آخر ایسا کیا ہوتا ہے سیر کے دوران کہ یہیں تینوں بچے اپنے ماما بابا کے ساتھ پھر اسی پرانی گاڑی کو بے تابی سے ڈھونڈتے رہ جاتے ہیں؟
© lafzlafzkunji-2023, All Rights Reserved.