Delivery is FREE for all Orders above Rs. 5000!

Single Books

      NO RATING

Pehla Qadam - Hamari Larai

Rs600

Item(s) Included: 1 Book, 1 Tracking Card
Recommended Age: 3-5 years

Product Description

Author:Humaira Husaini
Published:October 2022
Item(s) Included:
1 Book, 1 Tracking Card
ISBN:978-969-749-125-4
Language:Urdu
Total Pages:08
Paper Quality:Imported Matt Paper
Binding:Paperback Edition
:مصنفہ کے بارے میں


حمیرا لطیف حسینی بچوں کی کتابوں کی مصنفہ ہیں، تین بچوں کی ماں ہیں اور ریاضی کے مضمون میں بی ایس ہیں، ایک ایسا مضمون جس میں وہ آج بھی دلچسپی رکھتی ہیں۔ شروع کے چند  سال        انہوں نے اپنے بچوں کی ہوم اسکولنگ کی اور آئندہ بھی کرنے کا ارادہ رکھتی ہیں۔

وہ اردو کے بارے میں پرجوش ہیں اور انہیں اس بات کا افسوس ہے کہ اردو دن بہ دن متروک ہوتی جا رہی ہے۔ وہ سمجھتی ہیں کہ اردو پر بحیثیت قومی زبان ہماری گرفت نہ ہونا، بحیثیت قوم ہماری شناخت کو نقصان پہنچا رہا ہے۔ وہ اس کیفیت کو بدلنا چاہتی ہیں اور بچوں کو مزیدار اور علمی طریقے سے اردو کے قریب لانا چاہتی ہیں۔

انہوں نے ’خاندان، اکیسویں صدی میں‘ پر رفاہ انٹرنیشنل یونیورسٹی سے کورس کیا ہوا ہے۔ وہ ریاضی کے موضوع پر آن لائن سرٹیفکیٹ کورسز کرنے میں بھی دلچسپی رکھتی ہیں اور یونیورسٹی         آف الینوائے سے ایسے متعدد کورسز کرچکی ہیں۔ فی الحال ایک ادارے کے لیے انگریزی ورک بکس لکھنے کا کام بھی جاری ہے جو کہ ایمیزون پر بیچی جاتی ہیں۔

وہ خود بھی کتابیں پڑھنے کی رسیا ہیں اور فارغ اوقات میں وہ اپنے بچوں کے ساتھ بھی کتابیں پڑھتی ہیں جس کو وہ اتنے ہی شوق سے سنتے ہیں۔ آج کل وہ بچوں کا ذہن پڑھ کر سیکھتی ہیں اور        ان کو خیالات کی دنیا کی سیرکرواتی ہیں

Related products


Categories

Bundles / Sets
Reading Tips
Return Policy

CONTACT US

Office # 511, Kazani Heights, Soan Garden, Islamabad

+92 318 0506696

   

© lafzlafzkunji-2023, All Rights Reserved.

Hamari larai - Lafz Lafz Kunji