Delivery is FREE for all Orders above Rs. 5000!

Board Books

  •   5.0

Khurmi ka Din

Rs1000

Author: Humaira Latif Husaini
Total Pages: 12
Recommended Age: 0-4 years

Product Description

Published:October 2022
ISBN978-969-749-240-4
Language:Urdu
Total Pages:12
Item(s) Included:1 Book
Paper Quality:   700 gm pasting bleach card
Binding:Butterfly style Book Binding
Recommended age:       0-4 years


:مصنفہ کے بارے میں


حمیرا لطیف حسینی بچوں کی کتابوں کی مصنفہ ہیں، تین بچوں کی ماں ہیں اور ریاضی کے مضمون میں بی ایس ہیں، ایک ایسا مضمون جس میں وہ آج بھی دلچسپی رکھتی ہیں۔ شروع کے چند  سال انہوں نے اپنے بچوں کی ہوم اسکولنگ کی اور آئندہ بھی کرنے کا ارادہ رکھتی ہیں۔

وہ اردو کے بارے میں پرجوش ہیں اور انہیں اس بات کا افسوس ہے کہ اردو دن بہ دن متروک ہوتی جا رہی ہے۔ وہ سمجھتی ہیں کہ اردو پر بحیثیت قومی زبان ہماری گرفت نہ ہونا، بحیثیت قوم ہماری شناخت کو نقصان پہنچا رہا ہے۔ وہ اس کیفیت کو بدلنا چاہتی ہیں اور بچوں کو مزیدار اور علمی طریقے سے اردو کے قریب لانا چاہتی ہیں۔

انہوں نے ’خاندان، اکیسویں صدی میں‘ پر رفاہ انٹرنیشنل یونیورسٹی سے کورس کیا ہوا ہے۔ وہ ریاضی کے موضوع پر آن لائن سرٹیفکیٹ کورسز کرنے میں بھی دلچسپی رکھتی ہیں اور یونیورسٹی آف الینوائے سے ایسے متعدد کورسز کرچکی ہیں۔ فی الحال ایک ادارے کے لیے انگریزی ورک بکس لکھنے کا کام بھی جاری ہے جو کہ ایمیزون پر بیچی جاتی ہیں۔

وہ خود بھی کتابیں پڑھنے کی رسیا ہیں اور فارغ اوقات میں وہ اپنے بچوں کے ساتھ بھی کتابیں پڑھتی ہیں جس کو وہ اتنے ہی شوق سے سنتے ہیں۔ آج کل وہ بچوں کا ذہن پڑھ کر سیکھتی ہیں اور ان کو خیالات کی دنیا کی سیرکرواتی ہیں

Rehma and Talha

2025-07-24 15:35:36

I am so happy with Khurmi Ka Din! For our family, it is not only a book but a lovely connection between my children and their Nano who can only read Urdu. We are making memories of a lifetime with this beautifully written book with great illustrations. Thank you so much :) P.S. The most amazing customer service I have experienced in Pakistan.

Related products


Categories

Bundles / Sets
Reading Tips
Return Policy

Contact Us

Office # 511, Kazani Heights, Soan Garden, Islamabad

+92 318 0506696

   

© lafzlafzkunji-2025, All Rights Reserved.

Khurmi Ka din - Lafz lafz Kunji